"*جب کوٸی پیارا کھو جاٸے تو اسے اللہ کی امان میں دے دیا کریں ۔۔۔پھر جب کبھی اس کی کمی رولاۓ یاپریشان کرے تو آسمان کی طرف نگاہ اٹھایا کریں اور مسکرا کر کہا کریں ؛؛؛*
*یاربی میں نے اسے آپ کی امان میں دیا تھا نا اب آپ اس کی حفاظت کریں ۔۔۔اور پرسکون ہو جایا کریں کیونکہ اللہ سے بہتر کون حفاظت کرنے والا ہے😇😊*" image uploaded on July 12, 2023, 4:16 a.m. | Damadam