"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زمین والےکچھ نہیں بگاڑسکتےاگرہمارا تعلق آسمان والے سے پختہ ہوجاۓاورجب سجدے طویل ہوجائیں تومشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں. کتنے ہی بڑے بڑے عمل ایسے ہیں جنہیں نیت معمولی بنا دیتی ہے اور کتنے ہی چھوٹے عمل ایسے ہیں جو نیت کی وجہ سے بڑے بن جاتے ہیں. اللّٰہ تعالیٰ ہماری نیتوں کو اپنے لیے خالص کرلیں۔ آمین یا رب العالمین🤲Islamic Qoutes" image uploaded on July 12, 2023, 7:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
N  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زمین والےکچھ نہیں - 
More images by Nosheen_khan: