"تم نے جب جب نقاب ڈالا ہے
ہم نے مشکل سے دل سنبھالا ہے
ایک تو سرد رات اور اُس پر
تیرے کاجل کا رنگ کالا ہے
ہر طرف اب دکھائی دیتے ہو
جانے کیسا عذاب ڈالا ہے
اب جو آؤ تو سوچ کر آنا
ہم نے مشکل سے وقت ٹالا ہے
تیرے ہونے سے ہی تو پھیلا ہے
میرے جیون میں جو اجالہ ہے
میں تیرے نام سے مکمل ہوں
تو میرا آخری حوالہ ہے
عمران حسنّ
اضافی:
وقت نے نام تک بدل ڈالے
کَل جو مُنی تھی اب غزالہ ہے
hihihi nice poetry" image uploaded on July 14, 2023, 3:45 p.m. | Damadam