"قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا خوش رنگ ، خوش لباس رہے ،کچھ نہیں بنا اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج عشق ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا" image uploaded on July 16, 2023, 9:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ،کچھ نہیں بنا
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
M  : قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا خوش رنگ ، خوش لباس رہے ،کچھ نہیں بنا اب - 
More images by Mushk@khan: