"پتہ ہے میں خُوش کیوں نہیں رہ پاتی!؟ کیونکہ میں حد سے زیادہ حساس ہُوں ، میں لہجوں کی سختیاں برداشت کرنے کے قابِل نہیں ہُوں..! میں لفظوں کے نشتر نہیں سہہ پاتی ، ہر بات کو دِل سے لگائے سارا سارا دِن ساری ساری رات سُوچتی رہتی ہُوں مُجھے نہیں پتہ کہ ؛ میں دِل کی اچھی ہُوں یا بُری مگر میرا دِل ناراضگی میں ڈُوب جاتا ہے ، میں بُہت جلدی ناراض ہوجایا کرتی ہُوں میرا دِل موم کی مانند ہے جو لِہجوں کی آگ سے پِگھل جاتا ہے مُجھے نفرت ہے اپنے دِل سے جو بات بات پر دُکھ جاتا ہے "اِسے نفرتیں سہنی کیوں نہیں آتی😊🙂" image uploaded on July 17, 2023, 6:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
N  : پتہ ہے میں خُوش کیوں نہیں رہ پاتی!؟ کیونکہ میں حد سے زیادہ حساس ہُوں ، میں - 
More images by Nosheen_khan: