"اور کیا تم جانتے ہو، عورت بہت نرم دل ہوتی ہے، اگر تم نے کبھی کسی عورت
کے دل میں اتر کر دیکھا ہو، اگر عورت تمہاری عزت کرتی ہے تو یقین جانو، تمہارا اخلاق مکمل ہے، اور ہمیشہ اس بات کا خیال رکھنا کے تمہاری وجہ سے کسی کا دل نہ ٹوٹے، تمہاری وجہ سے کوئی عورت یا لڑکی اذیت میں زندگی نا گزارے، کیوں کہ:
"عورت اس کائنات کا سب سے خوبصورت اور نازک پھول ہے💯
اور پھولوں کو پیروں تلے روندا نہیں جاتا نا ہی ٹہنی سے توڑا جاتا ہے، وہ مسکراہٹ ہے، اسے مہکنے دو۔☺." image uploaded on July 17, 2023, 6:31 a.m. | Damadam