"وہ ہمیں اپنے رویے سے اتنی اذیت دیتا ہے کہ 🥹 رونے کے بعد دلاسے بھی مجھے دیتا ہے زخم کے بعد نمک ٹھیک لگاتا ہے اک اذیت کو ہرا دیتے ہیں میرے جیسے اس کا کیا وہ تو فقط ہونٹ چباتا ہے" image uploaded on July 17, 2023, 5:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ ہمیں اپنے رویے سے اتنی اذیت دیتا ہے کہ
🥹
رونے کے بعد دلاسے بھی مجھے دیتا ہے
زخم کے بعد نمک ٹھیک لگاتا ہے
اک اذیت کو ہرا دیتے ہیں میرے جیسے 
اس کا کیا وہ تو فقط ہونٹ چباتا ہے
R  : وہ ہمیں اپنے رویے سے اتنی اذیت دیتا ہے کہ 🥹 رونے کے بعد دلاسے بھی مجھے - 
More images by RajaAyyanAli: