"🤍۔_____°💯📿 ♥︎"_____✍︎°ہر دُکھ، اذیت، تکلیف بس اُس وقت کم یا ختم ہو سکتی ہے جب صِرف اللّٰه کو بتایا جائے اللّٰه کے علاوہ کوئی نہیں جو اِس تکلیف کو کم کر سکے۔۔۔۔ ایک اللّٰه ہی ہے جِس کو کُچھ بھی بتایا جائے بڑی توجہ سے سُنتا ہے پھر مُشکلات کو حل بھی کر دیتا ہے، نیا راستہ بھی دِکھا دیتا ہے، کوئی سبب بنا دیتا ہے کیونکہ۔۔۔!!! وہ "القادِر" ہے سب کُچھ کرنے پر قادِر ہے۔۔۔♡ بیشک۔۔۔!!!💯" image uploaded on July 18, 2023, 9:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : 🤍۔_____°💯📿 ♥︎"_____✍︎°ہر دُکھ، اذیت، تکلیف بس اُس وقت کم یا ختم ہو سکتی ہے  - 
More images by Abeer.fatima: