": وہ ڈر سی گئی ہے کہ کہیں وہ جھوٹا نہ ہو، اور وہ بھی ڈر سا گیا ہے کہ کہیں وہ... ڈھونگی ، ڈرامے باز اور دھوکے باز نہ ہو۔ "ماضی" نے ہماری نئی نسل کو "محبت" سے ڈرا دیا ہے۔ کوئی شخص کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہتا، کوئی بھی اب محبت نہیں کرنا چاہتا کہ وہ تعلق کے ٹوٹنے سے ڈرنے لگے ہیں۔ وہ چھوڑ جانے سے ڈرنے لگے ہیں۔ سب نے اپنے ٹوٹے دل کے گرد ایک دیوار تعمیر کر لی ہے جس میں اعتبار، بھروسہ، یقین اور محبت کا داخلہ ممنوع ہے💯🙂" image uploaded on July 19, 2023, 7:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
L  : : وہ ڈر سی گئی ہے کہ کہیں وہ جھوٹا نہ ہو، اور وہ بھی ڈر سا گیا ہے کہ کہیں - 
More images by Lovezindgi: