"مدینے کے لوگ کہتے ہیں کہ
ہمیں محرم کا چاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ کر نہیں ہوتی تھی بلکہ امام جعفر صادقؑ کے گھر سے رونے کی بلند آوازیں سن کر پتا چلتا تھا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔
سکینہ کی یتیمی کا اعلان ہوگیا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔
کیا یہ رونے کے لیے کافی نہیں کہ جنت کا سردار مولاحسینؑ بہت غریب تھا میدان کربلا میں؟
#محرم_الحرام_2023#ہم_تو_زندہ_ہیں_ماتمِ_شبیرؑ_کیلئے#لبیک_یا_حسین ہائے ہائے مظلوم حسین علیہ السلام۔۔
اللّٰهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَلحُسَیْنؑ وَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ
دل ہے پریشان طبیعت اداس ہے
لگتا ہے مسافر کربلا کے پاس ہے
😭فضا ہے سوگوار ہر آنکھ پرنم ہے💔
😭لگتا ہے مقبول قریب ماہ محرم ہے
ہائے حسین ع لاکھوں میں تنہا ہوگا😭💔مجالس عزا ہماری درس" image uploaded on July 19, 2023, 11:26 a.m. | Damadam