"اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا تمہاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا 🌹🌹💞Aa" image uploaded on July 19, 2023, 6:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا 
تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا 
تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا 
تمہاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا
🌹🌹💞Aa
R  : اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں - 
More images by RajaAyyanAli: