"رات کی تنہائی میں موبائل کی سکرین عزیز مصر کی بیوی کی طرح ہے ( جس نے یوسف علیہ السلام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی) جو ہر نوجوان کو کہتی ہے:
ھَیْتَ لَک
(آ جا ناں گناہ کرنے)
لیکن اے نوجواں!
تو سنتِ یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے:
مَعَاذَ اللّٰه
اے سکرین! میں تجھ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں!!
اللّٰہ پاک ہر چھوٹے بڑے گناہ سے بچنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین!!
بنت شہادت ♥️" image uploaded on July 21, 2023, 7:50 a.m. | Damadam