"میں اللّٰہ سے دور ہو گئی ہوں، یہ احساس ہونا بھی قربتِ الٰہی کی نشانی ہے۔
اللّٰہ جن سے محبت کرتے ہیں تو انہیں کو احساس دلاتے ہیں کہ میرا بندہ مجھ سے دور کیوں ہو رہا۔۔
اللّٰہ کو کسی کے قرب کی حاجت نہیں لیکن اللّٰہ کی قربت بندے کو پُرسکون رکھتی ہے، اور جب آپکا سکون ختم ہونے لگے تو ضرور سوچیئے گا کے آپکی زندگی میں اللّٰہ کتنا رہ گیا ہے ♥️✨" image uploaded on July 21, 2023, 10:31 a.m. | Damadam