"حضرت مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب قدس سرہ کا ایک قیمتی مضمون۔جو محرم الحرام کی مناسبت سے افادہ عام کے لیے سوشل اکاونٹ سے وائرل کیا جا رہا ہے۔۔۔
الحمد للہ گزشتہ 58 برس سے البلاغ دین کی دعوت دینے میں کوشاں ہے۔ افراط و تفریط کے اس دور ميں ، مثبت انداز کے ساتھ دین کی دعوت دینے میں البلاغ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ ہم نے اس دعوت الی اللہ کو عام کرنا ہے۔ اس سفر میں آپ ہمارے دست و بازو بن سکتے ہیں اور اپنے علاقے میں اس دعوت کو پہنچا سکتے ہیں۔" image uploaded on July 21, 2023, 11:24 a.m. | Damadam