"🍁محرم الحرام ہجری کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے
جس کی حرمت قرآن و حدیث سے ثابت ہے الله تعالی نے قرآن مجید میں حرمت والے مہینوں کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا:
فَلاَ تَظْلِمُْوْا فِیْھِنَّ اَنْفُسَکُمْ (التوبة)
"پس تم ان مہینوں میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو"
لہٰذا ہمیں ہر ایسے کام سے بچنا چاہيئے جو ان مہینوں کی حرمت کو پامال کرتا ہو
’’رمضا ن کے بعد افضل ترین روزہ الله تعالٰى کے مہینے محرم کا ہے"
(صحیح مسلم)
ماه محرم میں روزوں، خاص کر عاشورہ (دس محرم) کے روزے کا اہتمام کیجیئے- خود بهـى روزہ رکھیں اور اپنے گھر والوں، عزیز و اقارب اور بچوں کو بھی روزہ رکھنے کی ترغیب دیں۔
یاد رہے، رسول الله ﷺ نے یہود کی مشابہت سے بچنے کے لیے، دس محرم کے ساتھ نو محرم کے روزے کی ترغیب دی ہے
🌷الله تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین" image uploaded on July 24, 2023, 5:19 a.m. | Damadam