"اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک آپ کے اوڑھے گئے دوپٹے اور پہنی گئی ٹوپی کی بھی اہمیت ہے اور آپکو لگتا ہے آپکی نماز قبول نہیں ہوتی؟ ربّ کے حضور سجدے میں جُھکنے سے پہلے آپکو قبول کیا جاتا ہے اور پھر سجدہ کرنے کی توفیق دی جاتی ہے۔ بےیقینی بے عملی ہے، یقین عمل کو مکمل کرتا ہے۔🌸" image uploaded on July 25, 2023, 10:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
H  : اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک آپ کے اوڑھے گئے دوپٹے اور پہنی گئی ٹوپی کی بھی اہمیت - 
More images by Hadiyahayat: