"دِل نے تاوان کی صُورت میں لُٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مُشقت سے کمایا ہوا شخص یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رَنج زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص🥀🦋 @everyone" image uploaded on July 25, 2023, 5:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دِل نے تاوان کی صُورت میں لُٹایا ہے نصیب 
میں نے کھویا ہے مُشقت سے کمایا ہوا شخص 
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رَنج 
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص🥀🦋
@everyone
M  : دِل نے تاوان کی صُورت میں لُٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مُشقت سے کمایا ہوا - 
More images by Matric-Fail: