"اے بنتِ حوا کبھی بھی ان لڑکیوں جیسی مت بننا جو بال سنوارے گانوں کی دُھن میں دوپٹےگلوں میں لٹکائے پھر رہی ہوتی ہیں۔ہمیشہ ایسی لڑکیوں سے دور رہنا کیونکہ بری صُحبت آپکو بھی برا کر دے گی اور آپکو پتا بھی نہیں چلے گا۔یاد رکھنا پیاری لڑکی،آپ اپنے بابا کی عزت ہو اپنے بھائی کا غرور ہو اور کسی کی امانت ہو❤️ہمیشہ نیک لوگوں میں رہا کرو کبھی بھی کچھ غلط نہ کرنا اپنا مقصد صرف اللّٰہ کو راضی کرنا رکھنا کامیابی تمہارا مقدر بن جائے گی❤️🤍 ان شاء اللّٰہ 🦋.۔۔" image uploaded on July 26, 2023, 10:26 a.m. | Damadam