"کوئی بھی آیت آپکے سامنے یونہی نہیں آتی وہ "آپکے " لیے آتی ہے کبھی دلاسہ بن کر ، کبھی آپکے کسی سوال کا جواب بن کر، کبھی آپکی کسی دعا کا جواب بن کر تو کبھی آپکو گناہوں سے روکنے کے لیے تدبر اور غور و فکر سے کام لیا کریں آپکو اس رب سے زیادہ کوئی جان ہی نہیں سکتا تو آیتوں کو بس " یونہی" پڑھ کر سن کر نا گزار دیا کریں آپکے سامنے وہی لایا جاتا ہے جو آپکے لیے ہوتا ہے.!❤️🌺" image uploaded on July 27, 2023, 12:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
N  : کوئی بھی آیت آپکے سامنے یونہی نہیں آتی وہ "آپکے " لیے آتی ہے کبھی دلاسہ - 
More images by Nosheen_khan: