"دل کرتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھوں،
تو قرآن میرے دل میں اترے،
میرا دل بھی کانپے،
میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے تڑپے،
مجھے بھی میرا رب کہے!
فَادْخُلِىْ فِىْ عِبَادِيْ (29)
"پس میرے خاص بندوں میں شامل ہو۔"
وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠ (30)
"اور میری جنت میں داخل ہو جا"
❤️ 💞💞💞" image uploaded on July 27, 2023, 12:40 p.m. | Damadam