"ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے... میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی... اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی۔ کہ محبت نہیں تھکاتی... جس کو چاہا جائے اس کی... بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے❤️" image uploaded on July 27, 2023, 3:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے...
 میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی... 
اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی۔ کہ محبت نہیں تھکاتی... 
جس کو چاہا جائے اس کی... بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے❤️
M  : ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے... میں نے - 
More images by Mr_marvelOus: