"تیری ذات ہے آعلیٰ، ہم بندے ہیں خطا کار ، ہم کرتے ہیں غلطیاں، تو بخشتا ہے باربار ، آزمائش بھی تیری ، تو ہی ہمارا مددگار ، ساری نعمتیں تیری ، ہم بندے تیرے شکر گزار ، کہا رب نے *کن* اور تخلیق یہ سنسار ، تیرے کرشمے ہزار ، کوئی نہیں تجھ جیسا كالاكار ، یہ دنیا ہے فانی ، یہاں راستے ہیں دشوار ، تیری رحمتیں بے شمار ، تیرے جلوے ہزار، تو ہی ہمارا مددگار ، تو ہی ہمارا رہبر ، تیری ذات سبحان اللّه ، تیرا مرتبہ اَللّهُ اَكْبَر ♥️ ❤️ 💞💞" image uploaded on July 28, 2023, 9:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
N  : تیری ذات ہے آعلیٰ، ہم بندے ہیں خطا کار ، ہم کرتے ہیں غلطیاں، تو بخشتا ہے - 
More images by Nosheen_khan: