"اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ تیری دنیا میں ہماری محبت کا سورج غروب ہو گیا اور ہم نے اپنی جنت تیری رضا کی خاطر تیرے سپرد کر دی اور اسے منوں مٹی میں دبا کر اپنے دلوں کو ویران کر لیا ،اے بہت جلد راضی ہو جانے والے اللہ بس اب تو توں ہم سے راضی ہو جا اور اپنے ان لاچار بے بس اور مجبور بندوں کی دعا قبول کر لے. اے زمین اور آسمان کے نور رحمن اور رحیم پروردیگار ہماری امی اور ہمارے ابو کو حوض کوثر سے پانی پلا دے اور انکی بخشش فرما دے اور ان پر ایسے رحم فرمائیں جیسے وہ ہمارے بچپن میں ہم پر رحم کرتے تھے ، اے یوم حساب کے مالک ان سے کوئی حساب نہ لینا اے کریم مولا انہیں ان کا ساتھی بنا دینا جن پر آپکا انعام اور اکرام ہوتا ہے، اے ہمارے بہت ہی عطا کرنے والے رحمن و رحیم رب ان کے لیے اپنی جنت کے سارے دروازے کھول دے _ آمین یا رب العالمین" image uploaded on July 28, 2023, 5:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ  تیری دنیا میں  ہماری محبت کا سورج غروب ہو گیا اور ہم نے اپنی  جنت تیری رضا کی خاطر تیرے سپرد  کر دی اور اسے منوں مٹی میں دبا کر اپنے دلوں کو ویران کر لیا ،اے بہت جلد راضی ہو جانے والے اللہ بس اب تو توں ہم سے راضی ہو جا اور اپنے ان لاچار بے بس اور مجبور بندوں کی دعا قبول کر لے. اے زمین اور آسمان کے نور رحمن اور رحیم پروردیگار ہماری امی اور ہمارے ابو کو حوض کوثر سے پانی پلا دے اور انکی بخشش فرما دے اور ان پر ایسے رحم فرمائیں جیسے وہ ہمارے بچپن میں ہم پر رحم کرتے تھے ، اے یوم حساب کے مالک ان سے کوئی حساب نہ لینا  اے کریم مولا انہیں ان کا ساتھی بنا دینا جن پر آپکا انعام اور اکرام ہوتا ہے، اے ہمارے بہت ہی عطا کرنے والے رحمن و رحیم رب ان کے لیے اپنی جنت کے سارے دروازے کھول دے _ آمین یا رب العالمین
M  : اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ تیری دنیا میں ہماری محبت کا سورج غروب - 
More images by Mr--ScorPioN: