"اگر انسان کو پتہ لگ جائے کہ جو وہ دنیا میں بے حیائی کر رہا ہے وہاں روز حشر کچھ کام نہیں آنا سوائے عذاب کے تو ایسی بے حیائی کا سوچے بھی نا،، یہ ہماری کہی لکھی ہر بات ہر وڈیو سب کچھ ریکارڈ ہو رہاہے۔۔ ؟ لہذا کچھ بھی کہیں کہنے سننے کرنے میں احتیاط کیجیے کیونکہ وہاں ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں ہوتا جب تک انسان خود سچی توبہ نہ کرلے (مرنے سے پہلے)۔عام زندگی میں بھی اور اگر سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں وہاں پر بھی ایسے بن جائیں کہ کل کو رہیں نہ رہیں مگر یہ چیزیں صدقہ جاریہ بنیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ توفیق دے ہمیں ایسا بننے کی کہ وہ ربِ کائنات ہم سے راضی ہو جائے ۔ آمین" image uploaded on Aug. 1, 2023, 4:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
H  : اگر انسان کو پتہ لگ جائے کہ جو وہ دنیا میں بے حیائی کر رہا ہے وہاں روز حشر - 
More images by Hadiyahayat: