"نئے سفر پر جو چل پڑے ہو..!! مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو...!!🍂 ہے کون اُجڑا تمہارے پیچھے یا کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو..!!🍂 محبتوں کے تمام وعدے..!! نبھائے کس نے بُھلائے کس نے..!!🍂 تمہیں پشیمانی ہوگی جاناں..!! جو میری مانو حساب چھوڑو..!!🍂 🍂🖤" image uploaded on Aug. 1, 2023, 1:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Turkish Celebs image
H  : نئے سفر پر جو چل پڑے ہو..!! مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو...!!🍂 ہے کون اُجڑا - 
More images by Hamdi.khan: