"Maheer❤️🌹🌺
تمہیں پتا ہے ناں !!
تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں ؟ ✨
اور تمہاری آواز ؟
تمہاری آواز مجھے بے حد پسند ہے، تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر اور تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر، تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔♥️" image uploaded on Aug. 4, 2023, 10:05 a.m. | Damadam