"مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری ہونے سے بہت خوف آتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ جب میری موجودگی سے کسی کا دل تنگ ہونے لگے تو اللہ مجھے انکی زندگی سے ایسے نکال دے جیسے مکھن سےاس بال کو باہر نکال پھینکتے ہیں جو اُسکی سفیدی کو داغ لگا رہا ہوتا ہے...🥀🧡 علی حیدر" image uploaded on Aug. 5, 2023, 5:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری ہونے سے بہت خوف آتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ جب میری موجودگی سے کسی کا دل تنگ ہونے لگے تو اللہ مجھے انکی زندگی سے ایسے نکال دے جیسے مکھن سےاس بال کو باہر نکال پھینکتے ہیں جو اُسکی سفیدی کو داغ لگا رہا ہوتا ہے...🥀🧡
علی حیدر
A  : مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری ہونے سے بہت خوف آتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ جب میری - 
More images by Ali_Haidar_kazmi: