Damadam.pk
کسی بھی امام مسجد کو دی گئی تکلیف کبھی اللہ معاف نہیں گا 
جب بھی امام مسجد سے مخاطب ہوں اپنا سردار باپ کے درجے پر سمجھ کر مخاطب ہوں ادب کے ساتھ 
ایک عالم کے ساتھ بے ادبی آخرت برباد کر دیتی ہے 
علماء سے دعا لیا کرو 
علماء کے معاملے میں اللہ سے ڈرو کرو 
امام مسجد کو کسی وجہ سے اگر مسجد سے رخصت کریں تو عزت واحترام کے ساتھ 
اللہ کی ایک عالم کے چہرے پر اگر آپ کی وجہ سے پریشانی آۓ یا اپنے گھر میں آپ کی وجہ وہ پریشان وقت گزاریں تو 
آپ کوئی اور گناہ نا کرو یہ ایک گناہ کافی ہے 
علم اور اہل علم کے معاملے میں اللہ سے ڈرتے رہو 
تاکہ اللہ تمھارے اعمال ضائع نا کردے جو تم اچھے کر چکے 
علماء کی تذلیل اللہ کو برداشت نہیں 
اختلاف بھی کرو تو ادب و احترام کے ساتھ 
بات کرو تو ایسے جیسے ماں باپ سے بات کرتے ہو
کسی بھی امام مسجد کو دی گئی تکلیف کبھی اللہ معاف نہیں گا جب بھی امام مسجد
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Islamic Quotes image
W  ★ : نمازوں میں رویا کرو کیونکہ جو لوگ نمازوں میں روتے ہیں تقدیر ان کو کبھی - 
REPLIES OFF
Beautiful Nature image
B  : یہ زندگی تمہاری ہے لوگوں کی نہیں ،جیسے چاہو جیؤ کیونکہ لوگوں کی پسند نہ پسند - 
: ok thanks
to Biyaa_khan_22: G zror 😊

: G zror 😊
to King.of.Karachi: me jb awo ga to khilao gi 😅

: me jb awo ga to khilao gi 😅
to Biyaa_khan_22: Kpk