"“ کوئی مصیبت نہ زمین میں آتی ہے اورنہ تمھاری جانوں میں مگر وہ ایک کتاب میں لکھی ہوئی ہے اس سے پہلے کہ ہم اس کو پیدا کریں ، بے شک یہ اللہ کے لیے آسان ہے۔ تاکہ تم غم نہ کرو اس پر جو تم سے کھویا گیااور نہ اس چیز پر فخر کرو جو اس نے تم کو دیا، اور اللہ اترانے والے فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔” *(سورہ الحدید : 22 ,23)🌼♥️*" image uploaded on Aug. 9, 2023, 1:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
H  : “ کوئی مصیبت نہ زمین میں آتی ہے اورنہ تمھاری جانوں میں مگر وہ ایک کتاب میں - 
More images by Hijaabi_Writes: