"سمندر اپنی مچھلیاں خود نہیں کھاتا ، دوسروں کو کھلاتا ہے ، دریا اپنا پانی خود نہیں پیتا ، دوسروں کو پلاتا ہے ، درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتا ، دوسروں کو کھلاتا ہے ، لہذا حقیقی خوشی کا راز اسی بات میں پوشیدہ ہے کہ انسان دوسروں کے کام آیا کرے" image uploaded on Aug. 11, 2023, 8:33 a.m. | Damadam