"جشن آزادی منانے کے 14 فرائض 1_ڈی پی چینج کرنی ہے 2_جھنڈا لگانا ہے 3_گرین ڈریس پہننا ہے 4_بیج لگانا ہے 5_باجا لینا ہے 6_رشتے داروں کے گھر جا کر باجا بجانا ہے 7_اونچی آواز میں باجا بجانا ہے 8_اتنی اونچی آواز میں باجا بجانا ہے کہ سویا ہوا بندہ اُٹھ جائے 9_بس باجا بجاتے ہی جانا ہے 10_سانس نہیں لینا باجا بجاتے ہوئے 11_اتنا باجا بجانا ہے کہ سب کو پتہ چلے باجا لیا ہے 12_سارا زور لگا کر باجا بجانا ہے 13_سارا دن کچھ نہیں کھانا پینا بس باجا بجانا ہے 14_جو باجا نہ بجائے اُس کا باجا بجا دینا ہے اور ہاں سب سے اہم نکتہ.!! یار کی گلی میں باجا بجانا عشق ہے جتنی اونچی آواز میں باجا بجایا جائے گا اُتنے ہی اونچے لمبے چوڑے محب وطن مانیں جائیں گے 🎺🎺🎺🎷🎷🎷" image uploaded on Aug. 12, 2023, 1:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جشن آزادی منانے کے 14 فرائض
1_ڈی پی چینج کرنی ہے
2_جھنڈا لگانا ہے
3_گرین ڈریس پہننا ہے
4_بیج لگانا ہے
5_باجا لینا ہے
6_رشتے داروں کے گھر جا کر باجا بجانا ہے
7_اونچی آواز میں باجا بجانا ہے
8_اتنی اونچی آواز میں باجا بجانا ہے کہ سویا ہوا بندہ اُٹھ جائے
9_بس باجا بجاتے ہی جانا ہے
10_سانس نہیں لینا باجا بجاتے ہوئے
11_اتنا باجا بجانا ہے کہ سب کو پتہ چلے باجا لیا ہے
12_سارا زور لگا کر باجا بجانا ہے
13_سارا دن کچھ نہیں کھانا پینا بس باجا بجانا ہے
14_جو باجا نہ بجائے اُس کا باجا بجا دینا ہے
اور ہاں سب سے اہم نکتہ.!!
یار کی گلی میں باجا بجانا عشق ہے جتنی اونچی آواز میں باجا بجایا جائے گا اُتنے ہی اونچے لمبے چوڑے محب وطن مانیں جائیں گے 🎺🎺🎺🎷🎷🎷
B  : جشن آزادی منانے کے 14 فرائض 1_ڈی پی چینج کرنی ہے 2_جھنڈا لگانا ہے 3_گرین - 
More images by Biyaa_khan_22: