"میرا نام عیان علی ہے ۔ میں ایک پاکستانی فوجی ہوں اور قومی پرچم میری شناخت اور میرا فخر ہے ۔ میں عہد کرتا ہوں کہ اسلام کے نام پر قائم ہونے والے وطن عزیز پاکستان کے پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گا یہ سبز ہلالی پرچم ان شاء اللہ تا صبح قیامت بلندیوں پر لہراتا رہے گا ۔
.r6" image uploaded on Aug. 12, 2023, 5:18 p.m. | Damadam