"-"میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص😒
تم♥️ جیسا نہیں ہو سکتا
تم میرے دل کی اولین خواہش ہو
میرے دل کا سکون میرا احساس میرا پہلا پہلا پیار ہو تم۔۔🌸♥️
میرے روح جان۔۔۔۔♥️🌸
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتی
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو_" image uploaded on Aug. 12, 2023, 8:29 p.m. | Damadam