"ہے خوشی کا یہ دن مبارک ہو
یہ جنم دن تمھیں مبارک ہو
ArzooG
سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد اللہ آپکو سلامت رکھے، ہمیشہ آباد رکھے ,♥️ لکھنا، کہنا تو بہت کچھ چاہتا ہوں مگر الفاظ ہی نہیں مل رہے ۔۔۔۔ دعا ہے رب تعالیٰ آپکو ڈھیروں خوشیاں دے♥️🎂
#happybirthday to you" image uploaded on Aug. 13, 2023, 7:16 p.m. | Damadam