"تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو 14 اگست 1947/ شب قدر 27 رمضان المبارک وہ عظیم دن وہ ہجرت جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ان تمام برِصغیر کے مسلمانوں کی جرات کو سلام جنہوں نے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے اور خاندان کے خاندان کٹوا دیئے اور ملک پاکستان کی بنیاد اپنے خون سے رکہی۔ 14 اگست کے دن قرآن کریم کی تلاوت کرے اور نوافل شکرانے ادا کرے اور اپنے آباو اجداد کو زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب پہچائیں اللہ پاک ان عظیم لشکر اسلام برصغیر کے مسلمانوں کی شہادت کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے آمین." image uploaded on Aug. 13, 2023, 7:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو
  14 اگست 1947/ شب قدر 27 رمضان المبارک 
وہ عظیم دن وہ ہجرت جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ان تمام  برِصغیر کے مسلمانوں کی جرات کو سلام جنہوں نے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے اور خاندان کے خاندان کٹوا دیئے اور ملک پاکستان کی بنیاد اپنے خون سے رکہی۔
14 اگست کے دن قرآن کریم کی تلاوت کرے اور نوافل شکرانے ادا کرے اور اپنے آباو اجداد  کو زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب پہچائیں
 اللہ پاک ان عظیم لشکر اسلام برصغیر کے مسلمانوں کی شہادت کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے آمین.
a  : تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو 14 اگست 1947/ شب قدر 27 رمضان - 
More images by aloneboy26: