"میں نے اگر تمہارے ساتھ تعلق جوڑا ہے تو میں پابند ہوں کہ تمہاری وفادار رہوں.n5۔ صحت میں، بیماری میں، بدحالی میں،خوشحالی میں، سفر میں، کہیں رکے ہوئے،خاموش یا بولتے ہوئے ،❤ بارش میں یا گرمیوں کی کڑکتی دھوپ میں۔ تمہارا ہاتھ پکڑ کر تمہارے پیچھے دوڑتے ہوئے ۔☺ اگر میں تمہاری زندگی میں شامل ہوتی ہوں تو تمہارا ہر دن ایسا ہوگا جیسے ہر روز تمہیں مجھ سے پہلی بار سی محبت ہو رہی ہے .m1۔ تم میرے بالوں میں پھول ٹانکتے ہوئے کہو گے کہ مجھے میری "dream woman" مل گئی۔.n5💋" image uploaded on Aug. 15, 2023, 4:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے اگر تمہارے ساتھ تعلق جوڑا ہے تو میں پابند ہوں کہ تمہاری وفادار رہوں.n5۔ صحت میں، بیماری میں، بدحالی میں،خوشحالی میں، سفر میں، کہیں رکے ہوئے،خاموش یا بولتے ہوئے ،❤ بارش میں یا گرمیوں کی کڑکتی دھوپ میں۔ تمہارا ہاتھ پکڑ کر تمہارے پیچھے دوڑتے ہوئے ۔☺  اگر میں تمہاری زندگی میں شامل ہوتی ہوں تو تمہارا ہر دن ایسا ہوگا جیسے ہر روز تمہیں مجھ سے پہلی بار سی محبت ہو رہی ہے .m1۔ تم میرے بالوں میں پھول ٹانکتے ہوئے کہو گے کہ مجھے میری "dream woman" مل گئی۔.n5💋
i  : میں نے اگر تمہارے ساتھ تعلق جوڑا ہے تو میں پابند ہوں کہ تمہاری وفادار - 
More images by inoxxent-kuri: