"کبھی ویران رستوں پر کوئی انجان سی دستک اگر تم کو سنائی دے صدا کی شکل میں آکر کہے محبت نام ہے میرا پلٹ کر دیکھنا مت تم کہ اس کارِ محبت میں اذیت ہی اذیت ہے…" image uploaded on Aug. 15, 2023, 10:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی ویران رستوں پر
کوئی انجان سی دستک
اگر تم کو سنائی دے
صدا کی شکل میں آکر کہے
محبت نام ہے میرا
پلٹ کر دیکھنا مت تم
کہ اس کارِ محبت میں
اذیت ہی اذیت ہے…
B  : کبھی ویران رستوں پر کوئی انجان سی دستک اگر تم کو سنائی دے صدا کی شکل میں - 
More images by Biyaa_khan_22: