"کچھ جوابات آپ کی ہنسی چھین لیتے ہیں۔ اس لیے بلاوجہ کے سوالات سے گریز کیا کریں۔ محبت میں زیادہ تر لاعلمی بہتر ہوتی ہے کیونکہ جیسی امید آپ محبوب سے رکھتے ہیں وہ کبھی اس پر پورا نہیں اترتا پھر بدلے میں آپ دکھ کے سوا کچھ نہیں اٹھاتے۔
علی حیدر شاہ کاظمی" image uploaded on Aug. 17, 2023, 7:18 a.m. | Damadam