"ہم مِلیں گے کِس اور آسمان کے نیچے خاک سے اٹے ہُوئے کِسی اٙن دیکھے دیار میں اجنبی قیام گاہوں کے درمیان موسلا دھار بارش میں کِسی موڑ پر لیمپ کی زرد روشنی کے نیچے ٹین کی چٙھتوں کے مُسلسل شور میں اور نہیں مِل پائیں گے ہمیشہ کی طرح🍁🥀" image uploaded on Aug. 17, 2023, 10:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
D  : ہم مِلیں گے کِس اور آسمان کے نیچے خاک سے اٹے ہُوئے کِسی اٙن دیکھے دیار میں - 
More images by DaRk+RoSe: