"میرے پسندیدہ الفاظ❤️ اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ " یہ دنیا بہت بڑی ہے " تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا❤️ اور۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ " ہماری عمریں بہت کم ہیں " تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے!!❤️" image uploaded on Aug. 17, 2023, 3:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
S  : میرے پسندیدہ الفاظ❤️ اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ " یہ دنیا بہت بڑی ہے "  - 
More images by SajalKhan-me: