"میری آنکھوں کے خواب مر گئے ہیں_!!
یعنی سارے سراب مر گئے ہیں_!!
کرنے والے سوال کرتے رہے_!!
دینے والے جواب مر گئے ہیں_!!
ہجر نے سارا خوں نچوڑ لیا_!!
عشق میں اضطراب مر گئے ہیں_!!
ہر طرف خار خار دیکھتا ہوں_!!
باغ کے کیا گلاب مر گئے ہیں_!!
دل لگا کر وفائیں کرتے تھے_!!
سبھی خانہ خراب مر گئے ہیں_!!
چاند اِس جہاں میں آئے تھے_!!
تھے کا مطلب جناب مر گئے ہیں_!!🙂🖤" image uploaded on Aug. 18, 2023, 2 a.m. | Damadam