"کون سمجھاتا کہ یوں وقت کہاں لوٹتا ہے سوئیاں اتنی گھمائیں کہ گھڑی ٹوٹ گئی چاپ لگتی رہی قدموں کی ، ہتھوڑوں کی طرح تُو گیا اور میرے گھر کی ، گلی ٹوٹ گئی" image uploaded on Aug. 18, 2023, 10:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کون سمجھاتا کہ یوں وقت کہاں لوٹتا ہے 
سوئیاں اتنی گھمائیں کہ گھڑی ٹوٹ گئی 
چاپ لگتی رہی قدموں کی ، ہتھوڑوں کی طرح
 تُو گیا اور میرے گھر کی ، گلی ٹوٹ گئی
B  : کون سمجھاتا کہ یوں وقت کہاں لوٹتا ہے سوئیاں اتنی گھمائیں کہ گھڑی ٹوٹ گئی  - 
More images by Biyaa_khan_22: