"*توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے جو یوسف کو یعقوب سے ملوا دیتا ہے جو شدید طوفانوں میں کشتیِ نوح پار لگا دیتا ہے جو پانی پر گھوڑے دوڑا دیتا ہے تو پھر کیا تم اپنے اس رب پر توکل نہ کرو گے جو نا ممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے...!!* ♥️🕊️" image uploaded on Aug. 19, 2023, 6:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
U  : *توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے جو دریا میں راستہ بنوا - 
More images by Ume-Soha: