"جب سورج ڈوبے سانجھ بہئے اور پھیل رہا اندھیارا ہو! کسی ساز کی لے پر چھنن چھنن کسی گیت کا مکھڑا جاگا ہو ♡ ہو چاروں اوٹ سوگھند بسی یوں منظر پہنا گجرا ہو یہ عنبر کے مکھ کا آنچل، اس آنچل کا رنگ اودا ہو ایک گوٹ دو پیلے تاروں کی اور بیچ سنہرا چندا ہو ♡ اس سندر شیتل شام سمے، ہاں بولو بولو پھر کیا ہو؟ وہ جس کا ملنا ناممکن.... وہ مل جائے تو کیسا ہو.... انشاء جی ♡" image uploaded on Aug. 20, 2023, 1:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Romantic Poetry image
B  : جب سورج ڈوبے سانجھ بہئے اور پھیل رہا اندھیارا ہو! کسی ساز کی لے پر چھنن - 
More images by Biyaa_khan_22: