"🌹🌹🌹
نبیﷺ نے فرمایا:
"خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز کرتے ہوئے فرما رہا ہے: کہ دیکھو میرے بندے ایک نماز پڑھ چکنے کے بعد (کتنی بے تابی سے) دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں!"
(صحيح الترغيب: 445)
💖💖💖" image uploaded on Aug. 20, 2023, 3:43 p.m. | Damadam