"✨﷽✨ 💧امام حسین (ع) کی زیارت کا اجر💧 حضرت امام حسین علیه السلام نے فرمایا: جو شخص میری شھادت کے بعد میری زیارت کو آئے گا، میں قیامت کے دن اس کے دیدار کو ضرور آؤں گا،اگر وہ دوزخ میں بھی ہوگا تو اسے باہر نکالوں گا. *منتخب طريحى ص 70*" image uploaded on Aug. 21, 2023, 7:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
l  : ✨﷽✨ 💧امام حسین (ع) کی زیارت کا اجر💧 حضرت امام حسین علیه السلام نے فرمایا: جو - 
More images by love.bukhari: