"غلطیوں سے جُدا توں بھی نہیں مَیں بھی نہیں ہم دونوں انسان ہی ہیں خُدا تُوں بھی نہیں مَیں بھی نہیں تُوں مجھے مَیں تجھے الزام تو دیتے ہیں مگر اپنے گربان میں جھانکتا تُوں بھی نہیں مَیں بھی نہیں غلط فہمیوں نے دوری پیدا کر دی ہے ہم دونوں کے درمیان ورنہ برا تو توں بھی نہیں میں بھی نہیں" image uploaded on Aug. 23, 2023, 4:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
غلطیوں سے جُدا توں بھی نہیں مَیں بھی نہیں 
ہم دونوں انسان ہی ہیں 
خُدا تُوں بھی نہیں مَیں بھی نہیں 
تُوں مجھے مَیں تجھے الزام تو دیتے ہیں مگر 
اپنے گربان میں جھانکتا تُوں بھی نہیں مَیں بھی نہیں 
غلط فہمیوں نے دوری پیدا کر دی ہے ہم دونوں کے درمیان 
ورنہ برا تو توں بھی نہیں میں بھی نہیں
A  : غلطیوں سے جُدا توں بھی نہیں مَیں بھی نہیں ہم دونوں انسان ہی ہیں خُدا - 
More images by Ali_Haidar_kazmi: