""___ سنو جاناں ❤️
آپکے معاملے میں___،
اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں ہے__،
آپ، بس آپ ہی ہیں🥀
آپکو سوچ کر دل میں___،
دور دور تک فقط محبت ہی محبت جنم لیتی ہے
ساری شکایات مرنے لگتی ہیں
ضد ہجرت کر جاتی ہے✨" image uploaded on Aug. 28, 2023, 7:25 a.m. | Damadam