"تیرا لہجہ تیری باتیں اچھی لگتی ہیں
تیری سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں
تو دے اب الــزام یا دے اپنــ چاہ
اب تیری ساری سوغاتیں اچھی لگتی ہیں
جس دن سے دل تیرے نام پہ دھڑکا ہے اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں" image uploaded on Aug. 29, 2023, 2:26 p.m. | Damadam