"یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا،یہاں تو ہر کوئی دلنشیں،دلچسپ ہے۔شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے،یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے،یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابلِ محبت" image uploaded on Aug. 30, 2023, 11:53 a.m. | Damadam